• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(خصوصی نامہ نگار)تھانہ ترنول کے علاقے پراچہ ٹائون سے انیس سالہ نوجوان بلال فیصل کو اغوا کرلیاگیا ۔فیصل ندیم نے رپورٹ درج کرائی کہ اس کا بیٹا دو جون کو گھر سے باہرگیا اور واپس نہ آیا۔
تازہ ترین