• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کینٹ، تجاوزات کیخلاف آپریشن میں سامان ضبط

راولپنڈی (اپنے نامہ نگار سے ) راولپنڈی کنٹو نمنٹ بو رڈ نے تجاوزات کیخلاف آپریشن کرتے ہوئے 5ٹرک سامان قبضہ میں لے لیا، عملہ نے کی منگل کے روز کینٹ کے مختلف بازاروں صدر ، پیپلز کا لو نی ، ٹینچ بھا ٹہ، 22نمبر ، بکرا منڈی ، ڈھو ک سیدا ں ، چوہڑاور دھمیا ل میں تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا اور بڑی تعداد میں ریڑھیاں ، چھابے،کرسیاں اور میز قبضہ میں لے لئے۔
تازہ ترین