آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات 20؍ ذوالحجہ 1440ھ 22؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی ہے، ملاقات میں خصوصی طور پر وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ پر بات چیت کی گئی ۔

ملاقات وزیراعظم ہائوس میں ہوئی، جہاں پاک فوج کے پیشہ وارانہ امور سمیت ملک کی داخلی و خارجی سیکورٹی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس کے علاوہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکہ پر بات چیت کی گئی ۔

ملاقات میں افغان سرحد اورامن اقدامات کےبارے میں امورپر بھی بات چیت کی گئی۔

قومی خبریں سے مزید