آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعرات 20؍ ذوالحجہ 1440ھ 22؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


کینیڈا میں چکن نگٹ کھانے کے منفرد انداز کو دیکھ کر سب حیران رہ گئے۔

کینیڈا کے شہر کیلگری میں ایک دوست کا دل چکن نگٹ کھانے کا چاہا تو دوسرے دوست نے چکن نگٹ کو گالف کلب سے ہٹ لگا کر اس کے منہ میں پہنچا دیا۔

منچلے دوستوں کا یہ انداز سوشل میڈیا پر خوب پسند کیا جارہا ہے۔

دلچسپ و عجیب سے مزید
ویڈیو رپورٹس سے مزید