• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


برطانوی وزیر اعظم تھریسامے کی ڈانس کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے۔

تھریسامے کی ڈانس پرفارمنس کے یہ دلچسپ مناظر برطانیہ میں ایک روایتی میلے کے دوران دیکھے گئے۔

جب مہمان خصوصی کے طور پر شرکت کرنے والی برطانوی وزیراعظم تھریسامے میوزک کی دھن پر ڈی جے اور مداحوں کے ساتھ ڈانس پیش کرنے لگیں۔

یوں ڈانس کرتی تھریسامے کی دلچسپ پرفارمنس سوشل میڈیا پر وائرل ہوچکی ہے، جسے اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔

تازہ ترین