• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیب کا شہباز فیملی کے اثاثے منجمد کرنے کےلیے اداروں کو خط

قومی احتساب بیورو (نیب) نے قائد حزب اختلاف اور مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور ان کے اہل خانہ کے اثاثے منجمد کرنے کے لیے مختلف اداروں کو خط لکھ دیا۔

خط میں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے نام دو بڑی گاڑیاں بھی منجمد کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔

نیب نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ شہباز شریف کی یہ جائیدادیں اور کاریں نہ فروخت کی جاسکیں گی اور نہ ہی ٹرانسفر۔

تازہ ترین