• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے 2 مزید ممبران کی رکنیت ختم کردی گئی

اسلام آباد (خصوصی رپورٹ)وزیر اعظم کی جانب سے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل کے دو ممبران کی ممبر شپ منسوخ کرنے کے بعد کونسل اجلاس میں دو اور ممبران کی رکنیت ختم کر دی گئی ، خیبرپختونخوا سے تعلق رکھنے والے ڈاکٹر مسلم کو اجلاس کےد وران صوبائی حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کی کاپی دی گئی جس میں انکی رکنیت ختم کی گئی تھی، ذرائع پی ایم اینڈ ڈی سی کے مطابق ایک اور ممبر ڈاکٹر خالد عثمان نے کونسل کے فیصلوں پر اعتراض کیا جس پر انہیں اجلاس سے چلے جانے کا کہا گیا کہ آپکو فارغ کرنیکا نوٹیفکیشن بھی مل جائیگا ۔

تازہ ترین