• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حلقہ این اے 205 گھوٹکی الیکشن، پولنگ کا وقت صبح 8 سے شام 5 بجے تک مقرر

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 205گھوٹکی میں پولنگ کا وقت صبح 8 بجے سے شام 5بجے تک مقرر کیا ہے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری بیان کے مطابق 23 جولائی کو اس حلقہ میں پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5بجے تک بغیر کسی وقفہ کے جاری رہے گی۔

تازہ ترین