• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت کا اسرائیل سے 5 کروڑ ڈالر کا فوجی معاہدہ

نئی دہلی (جنگ نیوز )بھارت نے اسرائیلی کمپنی سے 5 کروڑ ڈالر کا فوجی معاہدہ کرلیا جس میں اسرائیلی فضائی کمپنی کے سمندر سے فضا میں نشانہ بنانے والے درمیانی درجے کے میزائل سب سسٹم کی مرمت اور دیگر سروسز بھی شامل ہیں۔ادھر اسرائیل نے میانمار کے فوجی حکام پر اسلحہ ایکسپو میں داخلے پر پابندی لگادی ہے ۔ اسرائیلی وزیر خارجہ نے اعلان کرتے ہوئے کہا کہ میانمار کو اسلحہ ایکسپو کیلئے ویزا سے انکار کردیاگیا ہے ۔ جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ دنیا بھر میں کہیں بھی التوا ء کی حوصلہ افزائی نہیں کی جاتی ، ماڈل کورٹس کی وجہ سے 10 اضلاع میں قتل کے زیر التوا ء مقدمات کی تعداد صفر ہوچکی ہے۔ انہوں نے قتل کے ایک مقدمہ کی سماعت کرتے ہوئے کہا کہ جب شہادتیں کمزورہوں گی توملزم عدالتوں سے بری ہی ہونگے، سپریم کورٹ نے جھوٹے گواہوں کیخلاف کاروائی شروع کررکھی ہے اور اس وقت مختلف اضلاع میں 15جھوٹے گواہوں کیخلاف کارروائی چل رہی ہے۔

تازہ ترین