• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رواں سال 80 لاکھ مسلمانوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی، سعودی عرب

ریاض (ایجنسیاں)سعودی عرب کی حکومت کا کہنا ہے کہ رواں سال ماضی کی نسبت زیادہ مسلمانوں نے عمرہ ادا کیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال عمرہ سیزن میں 80لاکھ سےزائد مسلمانوں نے عمرہ کی سعادت حاصل کی۔عرب میڈیا کےمطابق منگل کے روز خادم الحرمین الشریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی زیرصدارت کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا۔

تازہ ترین