• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

50بیڈ سے بڑے اسپتالوں سے اسٹینڈرڈ ریٹ پر سیلز ٹیکس وصول کریں ایف بی آر کی بجلی گیس کمپنیوں کو ہدایت

کراچی ( اسٹاف رپورٹر)ایف بی آر نے بجلی اور گیس کمپنیوں کو ہدایت کی ہے کہ 50بیڈ سے بڑے ہاسپٹلز سے اسٹینڈرڈ ریٹ پر سیلز ٹیکس وصول کریں ،ایف بی آر کی جانب سے بجلی اور گیس فراہم کرنے والی کمپنیوں کو آگاہ کیا گیا ہے کہ نئے فناس ایکٹ کے تحت ہاسپٹل کو گیس اور بجلی پر دی گئی رعایت ختم کر دی گئی ہے اس لئے اب ان پر معمول کے مطابق سیلز ٹیکس عائد ہو گا۔
تازہ ترین