• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
ملتان(سٹا ف پورٹر)نرسنگ امتحانات بورڈ پنجاب لاہور نے نرسنگ امتحانات سال2019 کے نتائج کا اعلان کر دیا ،نرسنگ سکول نشتر ہسپتال کی کلاس فورتھ ایئر کی تمام45 نرسنگ طالبات نے100 فیصد کامیابی حاصل کی، نتائج کے مطابق صائمہ مصطفیٰ نے پہلی مہرین ظفر نے دوسری اور ثمینہ ریاض نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
تازہ ترین