• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈسٹرکٹ بار کی جانب سے آج تقریب ہو گی

ملتان (سٹاف رپورٹر)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کی جانب سے آج 12بجے دن تقریب ہو گی جس میں لاہور ہائیکورٹ ملتان بنچ کے جسٹس سردار احمد نعیم مہمان خصوصی ہوں گے، مذکورہ تقریب بار کے نذیر صدیقی شہید ہال میں ہو گی جس میں ملتان کے سیشن و سول ججز، لاء افسران اور وکلاء شرکت کریں گے۔
تازہ ترین