• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میپکو :جلنے اور خراب ہونے والے 3لاکھ 41ہزار221میٹرز تبدیل

ملتان (سٹاف رپورٹر) میپکو نے مالی سال 2018-19ء کے دوران مختلف وجوہات کی بناء پر جلنے اور خراب ہونے والے 3لاکھ 41ہزار221میٹرز تبدیل کئے ہیں،ان میں3لاکھ34ہزار186سنگل فیز،6ہزار 521 تھری فیز اور514ایم ڈی آئی میٹرز شامل ہیں،جولائی 2018ء تاجون2019ء کے دوران میپکو ملتان سرکل میں مختلف کیٹگریز کے46084، ڈیرہ غازی خان سرکل میں30567، وہاڑی سرکل میں28468، بہاولپور سرکل میں44475،ساہیوال سرکل میں37660، رحیم یار خان سرکل میں47313، مظفرگڑھ سرکل میں55806، بہاولنگر سرکل میں 24845اور مظفرگڑھ سرکل میں 26003 میٹرز تبدیل کئے گئے ہیں ۔
تازہ ترین