• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جرمنی: شرپسندوں نے مسجدمیں قرآن پاک کے نسخے شہید کردیئے

برلن (صباح نیوز) جرمنی میں نامعلوم شرپسندوں نے ایک مسجد کی بے حرمتی کرتے ہوئے اسے نقصان پہنچانے کے بعداس میں موجود قرآن پاک کے نسخوں کو شہید کردیا ۔تفصیلات کے مطابق منڈن نامی قصبے میں نامعلوم شرپسندوں نے ترک اسلامی انجمن کے زیر انتظام منڈن باروس جامع مسجد پہ حملہ کرنے کے دوران انسانی غلاظت پھیلائی اور مسجد کو نقصان پہنچایا جبکہ قرآن پاک کے نسخوں کوبھی شہید کردیا ۔ پولیس نے اس ضمن میں تحریری رپورٹ ملنے کے بعد تفتیش شروع کردی ۔
تازہ ترین