• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی(اسٹاف رپورٹر) آسٹریلیا کے سابق کپتان اور مشہور کمنٹیٹر ایان چیپل جلد کے کینسر میں مبتلا ہوگئے ہیں۔انکی ریڈیو تھراپی ہورہی ہے۔ ان کے دو اور بھائی گریگ اور ٹریور چیپل آسٹریلیا کی نمائندگی کرچکے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پانچ ہفتے کے علاج کے بعد ان کے کندھے گردن اور بغل سے کینسر کا خاتمہ ہو گیا ہے۔توقع ہے کہ ای ین چیپل فٹ ہوکر آئندہ ماہ ایشیز میں کمنٹری کریں گے۔
تازہ ترین