• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (جنگ نیوز) روزنامہ جنگ کے سینئر کارکن ممتاز احمد کے بڑے بھائی سلطان احمد جمعرات کو علالت کے باعث انتقال کر گئے۔ مرحوم کی نماز جنازہ محمدی مبارک مسجد میں اداکی گئی جبکہ تدفین شاہ محمد خالد قبرستان میں ہوئی۔
تازہ ترین