• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قبرص میں برطانوی لڑکی سے12اسرائیلی سیاحوں کا گینگ ریپ، پولیس نے گرفتار کرلیا

نکوسیا(جنگ نیوز)قبرص میں 19سالہ برطانوی لڑکی سے12 اسرائیلی سیاحوں کا گینگ ریپ، پولیس نے گرفتار کرلیا۔عالمی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی نوجوان سیاحوں نے متاثرہ لڑکی کو اس کے ہوٹل کے کمرے میں اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنایا۔ پولیس نے اسرائیلی نوجوانوں کو گرفتار کرکےضلعی عدالت ریمانڈ حاصل کرلیا۔

تازہ ترین