• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت چاند کیلئے اپنا مشن 22 جولائی کو بھیجے گا،ایسرو

کراچی (نیوزڈیسک )بھارت کے خلائی تحقیقاتی ادارے ایسروISRO نے کہا ہے کہ وہ چاند کی سطح پر خلائی گاڑی اتارنے کیلئے اپنا مشن اب 22جولائی کو روانہ کرے گا۔ قبل ازیں یہ مشن پیر 15جولائی کو بھیجا جانا تھا مگر لانچ سے محض ایک گھنٹہ قبل راکٹ میں تیکنیکی خرابی کے سبب اسے مؤخر کر دیا گیا تھا۔

تازہ ترین