• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی، 100 انڈیکس 672 پوائنٹس کم ہو گیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،بڑھتی سیاسی کشیدگی کے باعث مارکیٹ سے سرمائے کا انخلاء ،حکومتی مالیاتی اداروں اور دیگرانسٹی ٹیوشنز کی جانب سے کوششوں کے باوجود جمعرات کو شدید مندی ریکارڈ کی گئی ، 100انڈیکس 672 پوائنٹس کم ہو گیا ، سرمایہ کاری مالیت ایک کھرب 26ارب 92کروڑ روپے گھٹ گئی ،کاروباری حجم گزشتہ روزکی نسبت 21.64فیصدکم جبکہ 85.93فیصد حصص کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

تازہ ترین