• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شاہدخاقان عباسی کاطبی معائنہ،میڈیکل بورڈ نے صحت مندقراردیدیا

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) ایل این جی اسکینڈل کی تحقیقات کے سلسلے میں نیب کی زیر حراست سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا نیب راولپنڈی آفس میں طبی معائنہ کیا گیا جس کے بعد میڈیکل بورڈ نے شاہد خاقان عباسی کو صحت مند قرار دے دیا۔ جمعرات کو شاہد خاقان عباسی کے طبی معائنہ کےلئے پولی کلینک ہسپتال کا تین رکنی میڈیکل بورڈ تشکیل دیا گیاپولی کلینک کے میڈیکل بورڈ نے شاہد خاقان عباسی کی میڈیکل رپورٹ نیب ٹیم کے حوالے کر دی۔
تازہ ترین