• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس نے پولیس ریفارمزکمیٹی کا اجلاس آج کراچی رجسٹری میں طلب کرلیا

اسلام آباد(اے پی پی) چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید خان کھوسہ نے پولیس ریفارمز کمیٹی کا اجلاس (آج) جمعہ کوکراچی رجسٹری میں طلب کر لیاہے ، چیف جسٹس کی سربراہی میںہونے والے ریفارمز کمیٹی کے اجلاس میں چاروں صوبوں، وفاق ، گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر کے آئی جیز شرکت کریں گے، اجلاس میںگذشتہ 6 ماہ کے دوران پولیس کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے ساتھ پولیس ریفارمز کے بارے اب تک ہونے والی پیشرفت کاجائزہ لیا جائے گا جس دوران تمام آئی جی صاحبان اپنی اپنی کارکردگی کی رپورٹ بھی کمیٹی کو پیش کرینگے۔
تازہ ترین