• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب میں ایک پاکستانی سمیت تین مجرموں کو سزائے موت دیدی گئی

جدہ( شاہدنعیم) سعودی اعلیٰ عدالت کی طرف سے شراب نوشی، ڈاکہ زنی کی واردات اور عصمت دری وقتل کے جرم میں 2 سعودی ,1 پاکستانی کو سزائے موت کا فیصلہ سنانے کے بعد گزشتہ روز تینوں مجرمان هتان بن سراج بن سلطان الحربي اور سلطان بن سراج بن سلطان الحربي"(سعودی) جبکہ محمد عمر محمد لئیق جمالي (پاكستانی) کوسعودی وزارت داخلہ کے مطابق جدہ میں سزائے موت دیدی گئی۔
تازہ ترین