• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوریا کھاد فی بوری 10روپے مہنگی ، درآمدپر ایک ارب کی سبسڈی دینگے ،مشیرتجارت

اسلام آباد(نمائندہ جنگ) یوریا کھاد کی قیمت میں فی بوری 10روپے اضافہ کر دیا گیا ہے،اس حوالے سے حکومت اور کھاد کے صنعتکاروں کے مابین کئی دنوں سے جاری مذاکرات کے بعد اتفاق ہو گیا ہے ، مشیر امور صنعت وتجارت عبدالرزاق دائود نے میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ حکومت کسانوں کو سہولت کی فراہمی کیلئے کھادکی درآمد پرایک ارب روپے کی سبسڈی دے گی ، قلت کو پورا کرنےکیلئے ایک لاکھ میٹرک ٹن کھاد درآمد کی جائیگی ،ملک میں کھاد کی طلب ورسد وافر مقدار میں ہے ۔
تازہ ترین