• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راناثناء اور اہل خانہ کے اکاؤنٹس منجمد کر دیئے گئے

لاہور(جنگ نیوز)نیب کے ہاتھوں گرفتار مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللہ کی اہلیہ نبیلہ ثناء کا کہنا ہے کہ راناثناء اور اہلخانہ کے اکاؤنٹس منجمد کر دیئے گئے ہیں۔خصوصی گفتگوکرتےہوئے اہلیہ رانا ثناء نے کہا کہ ان کے داماد شہریار اور بیٹی اقراء کا بینک اکاؤنٹ بھی منجمد کردیا گیاہے۔
تازہ ترین