• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردار ستونت سنگھ گورو دوارہ پر بندھک کمیٹی کے نئے پردھان منتخب

لاہور ( نمائندہ جنگ ) پاکستان سکھ گور ودارہ پر بندھک کمیٹی کے نامزد ممبران کا اجلاس ہوا ،کمیٹی ممبران نے متفقہ طور پر سردار ستونت سنگھ کوپاکستان سکھ گورو دوارہ پر بندھک کمیٹی کا نیاپردھان منتخب کرلیا جبکہ سردار امیر سنگھ کو جنرل سیکرٹری منتخب کیا گیا ۔ اجلاس میں بابا گورو نانک دیو جی کے 550ویں جنم دن کی تقریبات کے حوالے سے انتظامی ،رہائشی اور لنگر سمیت دیگر امور کی مختلف کمیٹیاں تشکیل دی گئیں ،اس موقع پر چیئرمین بورڈ ڈاکٹر عامر احمد اور پردھا ن سردار ستونت سنگھ نے نوشہرہ ورکا ں میں گورو دوارہ کھارا صاحب اور ضلع جہلم کے گورو دوارہ چوہ صاحب کو سنگت کے لیے کھولنے کا اعلان کیا ۔
تازہ ترین