• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امان اللہ بازئی ایڈووکیٹ نے آخری دم تک جمہوری جدوجہد کی‘ پشتونخوامیپ

کوئٹہ( پ ر) پشتونخوامیپ کےبیان میںقومی وطن پارٹی کے رہنماء امان اللہ خان بازئی ایڈووکیٹ کے انتقال پر رنج وغم کا اظہار کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ مرحوم نے مختلف سیاسی جمہوری تحریکوں کے پلیٹ فارم سے اپنی جدوجہد کی اور مرتے دم تک محکوم ‘مظلوم اقوام اورعوام کے حق کیلئے اپنی جدوجہد کو جاری رکھا پشتونخوامیپ ان کی قومی سیاسی جمہوری جدوجہد پر انہیں خراج عقیدت پیش کرتی ہےبیان میں مرحوم کی مغفرت اورلواحقین کیلئے صبرجمیل کی دعاکی گئی ہے۔
تازہ ترین