• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہمارا مقصد پاکستان کی نظریاتی بنیادوں کو مضبوط کرنا ہے:پیر خلیل الرحمٰن

ملتان(سٹاف رپورٹر) جمعیت علمائے پاکستان کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکرٹری محمد ایوب مغل نے جماعت اہلسنت کے صوبائی رہنما پیر خلیل الرحمنٰ شاہ کے اعزاز میں استقبالیہ دیا جس میں علامہ حافظ فاروق خان سعیدی اور قاری عبدالغفار نقشبندی نے بھی شرکت کی،پیر خلیل الرحمنٰ نے کہا کہ ہمارا مقصد پاکستان کی نظریاتی بنیادوں کو مضبوط کرنا ہے جس نعرہ کی بنیاد پر پاکستان معروض وجود میں آیا ، استقبالیہ میں محمد سلیم بلالی اقبال رضوی مولانا مطیع الرسول مولانا سلیم اشرف مولانا بشیر گولڑوی ڈاکٹر ارشد بلوچ، قاری سعید نقشبندی ، حاجی محمد شفیق ، ملک اعجاز مقیم، علی حماد کانجو جاوید، غلام جیلانی آفتاب نے شرکت کی۔
تازہ ترین