آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
ہفتہ15؍ذوالحجہ 1440ھ 17؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

3غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کا روڈ نیٹ ورک ،سیوریج سسٹم مسمار

ملتان (سٹاف رپورٹر) ڈائریکٹر جنرل ایم ڈی اے کی ہدایت پر ایم ڈی اے انفورسمنٹ ٹیم نے غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں/لینڈ سب ڈویژنوں کیخلاف دوسرے روز بھی آپریشن کیا گیا 3غیر قانونی ہائوسنگ سکیموں کا روڈ نیٹ ورک ،سیوریج سسٹم اور چاردیواری مسمار کر دی گئی، انفورسمنٹ ٹیم نے سورج کنڈ روڈ نزد نواز شریف زرعی یونیورسٹی ملک اختر حسین بھٹہ اور ظہور احمد وغیرہ کی وطن سیف ہومز کے نام سے غیر قانونی لینڈ سب ڈویژن،موضع ڈیرہ محمد نذد کڈنی ہسپتال لیاقت بھٹہ وغیرہ کی ایکسٹینشن جوہر ٹائون کے نام سے غیر قانونی لینڈ سب ڈویژن جبکہ بہاولپور روڈ پر محمد ارشد قادری کی قادری ٹائون کے نام سے غیر قانونی لینڈ سب ڈویژن کا روڈ نیٹ ورک ، سیوریج سسٹم اورچاردیواری کرا دی۔

ملتان سے مزید