آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر18؍ ربیع الثانی 1441ھ 16 دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

آبنائے ہرمز میں ایرانی ڈرون مار گرایا، ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی بحری بیڑے نے آبنائے ہرمز میں ایرانی ڈرون مار گرایا۔

انہوں نے دیگر ممالک پر زور دیا ہے کہ وہ ایران کی مذمت اور اپنے جہازوں کا تحفظ کریں۔

دوسری جانب ایرانی وزیرخارجہ جواد ظریف نے امریکی دعوے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے پاس ایرانی ڈرون مار گرائے جانے کی کوئی اطلاع نہیں ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید