• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


موسم گرما کے آتے ہی گلیشیئر پگھلنا معمول کی بات ہے لیکن  ارجنٹائن میں گلیشیئر الٹنے کا انوکھا منظر دیکھا گیا ہے۔

سمندر میں موجود گلیشیئر الٹنے کا منفرد منظر ایک سیاح نے کیمرے میں محفوظ کر لیا، جس کی ویڈیو خوب وائرل ہورہی ہے۔

یہ منظر دیکھ کر وہاں موجود لوگ بھی حیران رہ گئے۔

تازہ ترین