• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

معین الحق آئندہ ہفتے بھارت میں بطور پاکستانی سفیرذمہ داریاں سنبھالیں گے

پیرس( نمائندہ جنگ ) فرانس میں پاکستان کے سفیر معین الحق آئندہ ہفتے بھارت میں بطور پاکستانی سفیر اپنی ذمہ داریاں سنبھالیں گے اس سلسلہ میں انہوں پیرس میں اپنی آلواعی ملاقاتیں شروع کردی ہے - معین الحق نے تین سال بطور پاکستانی سفیر اپنی ذمداریاں ادا گیں۔
تازہ ترین