• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) ایشین جونیئر تائی کوانڈو چیمپئن شپ اور ال حسن انٹر نیشنل اوپن یوتھ کیڈٹ ٹور نامنٹ میں شرکت کے لئے پاکستان کی ٹیم اردن پہنچ گئی، کھلاڑیوں میں تیمورسعید، محمد دانش، حمزہ سعید،عمّار اشفاق،سعد آصف، سینان اشفاق شامل ہیں۔
تازہ ترین