• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آپ کی اردو بلاول بھٹو سے اچھی ہے،وزیراعظم کا انیل مسرت سے مکالمہ

اسلام آ باد ( نیوز رپورٹر) نمل یو نیورسٹی میں ہسپتال کے سنگ بنیاد کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم عمران خان نے انیل مسرت سے کہا کہ آپ کہتے ہیں کہ مجھے اردو نہیں آتی ۔ میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ آپ کی اردو بلاول بھٹو سے اچھی ہے۔ کم ا زکم آپ نے یہ کہا کہ میں انیل مسرت ہوں ۔ اس کے بعد وزیر اعظم نے مو ضوع بدلتے ہوئے کہا کہ چلیں میں آگے کچھ نہیں کہتا۔

تازہ ترین