• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حمزہ شہباز، فردوس آپا اور پرویز اشرف (ڈمیز) آج ”خبرناک“ کا لطف دوبالا کریں گے !!

کراچی (جنگ نیوز) حمزہ شہباز، فردوس آپا اور راجہ پرویز اشرف (ڈمیز) ہفتے کو ”جیونیوز“ کے پروگرام ”خبرناک“ کے مہمان بنیں گے۔ شو کے دوران (ڈمی) اپوزیشن رہنماؤں کا کہنا تھا کہ حکومت کی مَنجی بھی ہلے تو ہم پر زلزلے کا الزام لگ جاتا ہے۔ ”نیب“ ایف آئی اے اور ایف بی آئی کا مشترکہ مورچہ، راجہ پرویز اشرف مگر مچھوں کے نرغے میں، خواہشات کے بازار میں زندگی کی ارزاں قیمت اور شیر بڑے پیٹ سے نہیں بڑے دل سے شکار ہوتا ہے۔ اِن تمام موضوعات پر بھی ”خبرناک“ میں گفتگو ہوگی۔ و مزاح سے بھر پور شو علی میر اور عائشہ جہانزیب کے ساتھ رات11 بجکر5منٹ پر دکھایا جائے گا۔

تازہ ترین