• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر)بوٹ بیسن کے علاقے آغا سپر اسٹور کے قریب کار میں آگ لگ گئی۔آگ کی اطلاع پر فائر بریگیڈ کو دی گئی تاہم جب تک فائر ٹینڈر پہنچا اس وقت تک گاڑی مکمل طور پر جل چکی تھی،آگ لگنے کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی۔
تازہ ترین