• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مریم نواز کی والد کی تصویر اور نواز شریف کو رہا کرو کی پرنٹنگ والا لباس زیب تن کرکے عدالت میں پیشی

لاہور( این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز اپنے والد کی تصویر اور نواز شریف کو رہا کرو کی پرنٹنگ والا لباس زیب تن کر رکھا تھا۔مریم نواز نے عدالت میں پیشی کے موقع پر سیاہ رنگ کا سوٹ زیب تن کر رکھا تھا جس پر سفید رنگ سے نواز شریف کی تصویر اور اردو اور انگریزی میں نواز شریف کو رہا کرو کی تحریر پرنٹڈ تھی ۔
تازہ ترین