• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تین سال میں ایک بھی اجلاس نہیں، ایاز صادق چیئرمین پی این آر اے پر برہم

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) پبلک اکاونٹس ذیلی کمیٹی کے اجلاس میں انکشاف ہو اہے کہ چیئرمین پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی( پی این آر اے) کی مبینہ غفلت کی وجہ سے ادارے میں تین سال کے دوران ڈیپارٹمنٹل اکائونٹس کمیٹی اجلاس ( ڈی اے سی ) نہ ہوسکا، جس پر کنونئیرکمیٹی ایازصادق نے چیئرمین پی این آر اے کی سرزنش کرتے ہوئے ایک ہفتہ میں ڈی اے سی کرانے کی ہدایت کردی ،انہوں نے کہا کہ آپ نااہل ، ہدایات ہیں ہر ماہ اجلاس کرا یا جائے۔
تازہ ترین