• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لیسکو میں ایس ای اورچیف انجینئرز کےتبادلے

لاہور(سپیشل رپورٹر)لیسکو میں ایس ای اورچیف انجینئر ز کے تقرر و تبادلوں کے احکامات جاری ہو گئے۔ پرویز اقبال چیفانجینئر آپریشن اینڈ مینٹی نینس، معین الدین چیف انجینئر ٹیکنیکل اینڈ ڈیزائن، محمد یعقوب چیف انجینئر پی آئی یو، عمانوایل سردار چیفانجینئر پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ ، آصف ندیم ایس ای شیخوپورہ، جاوید اقبال گل منیجر ایم اینڈ ٹی ایسٹ، رانا محمد ایوب ایس ای ننکانہ، رائو محمد سعید منیجر انوائرمنٹ، ظفر اقبال گل منیجر ایم اینڈ ٹی ویسٹ تعینات، محمدافضل ندیم، عبدالمنان منگی کی تقرری کا فی الحال فیصلہ نہیںہوا۔
تازہ ترین