• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں نرسوں کیساتھ بدتمیزی ،کیشئرکاتبادلہ

لاہور(جنرل رپورٹر)کوٹ خواجہ سعید ہسپتال میں نرسز کے ساتھ بدتمیزی اور ہراسگی کے خلاف میڈیکل سپرنٹنڈنٹ نے ایکشن لیتے ہوئےتحقیقات کے بعد کیشئر کا تبادلہ کرتے ہوئے خدمات محکمہ سپشلائزڈ ہیلتھ کئیر اینڈ میڈیکل ایجوکیشن کے سپرد کر دی ہیں ذرائع کے مطابق کوٹ خواجہ سعید ہسپتال لاہور کے کیشئر آصف سہیل نے ہسپتال کی نرسز کے ساتھ بدتمیزی کی تھی جس پر ایم سی ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دے دی تھی ۔
تازہ ترین