آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 16؍ذوالحجہ 1440ھ 18؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی جی فوڈاتھارٹی کی کارروائیاں خوش آئند ہیں‘ بس اینڈمزدا اونر

کوئٹہ(پ ر) آل مشترکہ بلوچستان بس اینڈ مزدا اونر ایسوسی ایشن رجسٹرڈ کے صوبائی صدر حاجی نصراللہ خان کاکڑ نے کہاہے کہ ڈی جی بلوچستان فوڈ اتھارٹی میجر بشیراحمد کی غیرمعیاری اشیاء کی فروخت اورملاوٹ مافیا کیخلاف کارروائیاں قابل تحسین ہیں عوام کی جان ومال سے کھیلنے والے کسی رعایت کے مستحق نہیںان کیخلاف سخت سے سخت کارروائی کی جائے انہوںنے کہاکہ مافیا چند پیسوں کی خاطر لوگوں کی جان سے کھیل رہی ہے تودوسری گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت ‘کیمیکل ملے دودھ ‘ہوٹلوں اور پبلک مقامات پر مضرصحت اشیائے کی فروخت سے شہری مختلف موذی امراض میں مبتلا ہورہے ہیںان عناصرکیخلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھاجائے ۔

کوئٹہ سے مزید