آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
پیر18؍ ربیع الثانی 1441ھ 16 دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

یو سی41مکران کالونی میں گندگی کے ڈھیر، مکینوں کا احتجاجی مظاہرہ

ملتان (سٹاف رپورٹر) یونین کونسل نمبر 41 مکران کالونی کے مکینوں نے علاقے میں صفائی کے ناقص انتظامات اور جگہ جگہ گندگی پر احتجاجی مظاہرہ کیا،چوہدری اللہ ڈتہ نے کہا ڈیڑھ ماہ سے علاقے میں کوئی صفائی نہیں ہوئی،گندگی کے ڈھیر لگے ہیں اور سیوریج کا پانی گھروں میں داخل ہورہا ہے اور بیماریوں پھیل رہی ہیں، انہوں نے ڈی سی ملتان سے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے علاقے میں صفائی کے نظام کو بہتر بنایا جائے ،مظاہرے میں پر محمد رمضان ، محمد رضوان، عرفان خان، سخاوت علی، محمد شکیل، حاجی خدا بخش و دیگر اہل علاقہ موجود تھے۔

ملتان سے مزید