آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار10؍ ربیع الثانی 1441ھ 8؍ دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

ڈویژنل ڈائریکٹرز کو ویب سائٹ پرایچ آر ڈیٹا اپ لو ڈ کرنے کی حتمی وارننگ

ملتان (سٹاف رپورٹر) لوکل گورنمنٹ اینڈ کمیونٹی ڈویلپمنٹ پنجاب نے ملتان سمیت صوبہ بھر کے تمام ڈویژنل ڈائریکٹرز کو ویب سائٹ پر ایچ آر ڈیٹا اپ لو ڈ کرنے کی حتمی وارننگ دے دی ہے تاکہ2 دن کے بعد پنشنرز بینکوں سے پنشن وصول کر سکیں، اس ضمن میں اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوارڈنیشن نے تمام ڈویژنل ڈائریکٹر زاور ڈپٹی ڈائریکٹرز کو مراسلہ ارسال کردیا ہے ۔

ملتان سے مزید