آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
اتوار 16؍ذوالحجہ 1440ھ 18؍اگست 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


چین کے صوبے ہیلونگ جیانگ اور گوئی ژو کے مختلف شہروں میں گذشتہ روز ہونے والی طوفانی بارش کے بعد سیلاب نے تباہی مچادی ہے۔

سیلاب کے باعث سڑکیں ندی نالوں کا منظر پیش کرنے لگیں جبکہ بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا اور دریاؤں میں تغیانی آگئی۔

رپورٹ کے مطابق سیلابی ریلے کی وجہ سے کئی گاڑیاں بہہ گئیں، سڑکیں ٹوٹ گئیں، ریلوے ٹریک سمیت متعد عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے۔

دوسری جانب انتظامیہ کی جانب سے مختلف مقامات پر ایمرجنسی نافذ کردی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید
ویڈیو رپورٹس سے مزید