• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمیر کالونی میں قتل کئے جانےوالے شخص کے اہلخانہ کا لاش کے ہمراہ احتجاج

کراچی (اسٹاف رپورٹر) کشمیر کالونی میں قتل ہونے والے شخص کے اہلخانہ نے پریس کلب کے باہر پولیس کے خلاف لاش رکھ کر احتجاج کیا، 14 جولائی کو اسنوکر کلب میں فائرنگ سے اللہ دتہ ولد فیض بخش زخمی ہو گیا تھا جو 19جولائی کو دوران علاج اسپتال میں دم توڑ گیا، مظاہرین کا کہنا تھا کہ ملزم عامرآ فریدی ہمیں دھمکیاں دے رہا ہے اور پولیس بھی ہمارے ساتھ تعاون نہیں کر رہی، مظاہرین نے وزیر اعلیٰ سندھ اور دیگر اعلیٰ حکام سے اپیل ہے کہ انصاف فراہم اور قاتلوں کو گرفتار کیا جائے۔
تازہ ترین