آپ آف لائن ہیں
جنگ ای پیپر
جمعہ8؍ ربیع الثانی 1441ھ 6؍دسمبر 2019ء
Namaz Timing
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تازہ ترین
آج کا اخبار
کالمز

جیکب آباد :بجلی کے تار سے الجھ کر بچہ ہلاک،دو افراد ڈوب گئے

جیکب آباد(نامہ نگار) جعفر آباد محلے میں زمین پر گرے ہو ئے بجلی کے تار سے الجھ کرمحمد یاسین جکھرانی کا چار سالہ بیٹا مٹھل جبکہ پیچوہا پھاٹک کے قریب گھر کے باہر کھیلتے ہوئے پٹھان خان سولنگی کا 4سالہ بیٹا اسد ٖڈوب کر ہلاک ہو گیا۔ علاوہ ازیں نور واہ میں نہاتے ہوئے ایک نوجوان ڈوب گیا ۔جس کی تلاش جاری ہے۔

سندھ بھر سے سے مزید