• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کھٹمنڈو میں ہونے والی12ویں ایشین باڈی بلڈنگ چیمپئن شپ میں پاکستان نے چار میڈلز جیت لئے جس میں ایک گولڈ، ایک سلور اور دو برانز میڈل شامل ہیں۔

تازہ ترین