• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ہسپتالوں پر جی ایس ٹی کا بوجھ مریضوں کو برداشت کرنا پڑے گا:پی ایم اےپنجاب

ملتان(سٹاف رپورٹر) پی ایم اے پنجاب کے نائب صدر پروفیسر ڈاکٹر عباس نقوی نے کہا ہے کہ حکومت ہسپتالوں پر نہیں مریضوں پر ٹیکس لگا رہی ہےحکومت کی جانب سے ڈاکٹروں اور ہسپتالوں پر عائد جی ایس ٹی کا بوجھ مریضوں کو ہی برداشت کرنا پڑے گااس لئےاسےفی الفور ختم کیا جائے۔انہوں نے مزید کہا کہ پی ایم ڈی سی کے آئینی معاملات کو ڈسپلن کے مطابق چلایا جائے اور الیکٹڈ باڈی تشکیل دی جائے۔
تازہ ترین