• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن


فرانسیسی ایئر لائن میں دوران پرواز فنکارہ نے اپنی ڈانس پرفارمنس سے مسافروں کو حیران کردیا۔

پیرس اوپرا ہاؤس کی ڈانسرز نے آسمان کی بلندی پر اڑان بھرتے طیارے میں بیلے ڈانس کی شاندار پرفارمنس پیش کی۔

جس کے بعد طیارہ ڈانس فلور میں تبدیل ہوگیا اور جہاز میں بیٹھے مسافروں نےڈانس کو بیحد انجوائے کیا۔

مسافروں نے یہ مناظر کیمرے کی آنکھ میں قید کرلیے۔

واضح رہے یہ بیلے دانس پرفارمنس پیرس اوپرا بیلے ٹوور آف ایشیا کے اختتام کے موقع پر دی گئی تھی۔

تازہ ترین