• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عمران کی کفایت شعاری، عمر عبداللہ کی تعریف

سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر عمر عبداللہ نے وزیراعظم عمران خان کی کفایت شعاری کے اقدامات کی تعریف کردی۔

ایک بیان میں عمر عبداللہ نے کہا کہ عمران خان نے دورہ امریکا میں اپنے ملک کے پیسے بچائے۔

انہوں نے کہا کہ کیا عمران خان کا یہ اقدام کوئی بری بات ہے؟ بالکل نہیں۔

عمر عبداللہ نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے دیگر لیڈروں کی طرح طمطراق کو انا کا مسئلہ نہیں بنایا۔

تازہ ترین